Your Name Your Email Recipient Email Enter a Message I read this article and found it very interesting, thought it might be something for you
؎ لائی بے قدراں نال یاری کہ ٹٹ گئی تڑک کرکے آمر آئے یا جمہوری حکومتیں سب نے روپے کی قدر میں کمی کی اور ڈالر کی قدر بڑھتی ہی چلی گئی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے 1972ء میں پہلی بار روپے کی قیمت کم کردی اور ایک ڈالر 11 روپے کا ہو گیا۔ 1999ء تک ڈالر 51 ؎ بے قدر ہیں ظالم کہ تری قدر نہ سمجھے۔! سعودی عرب کے لئے پی آئی اے کے یکطرفہ کرائے میں 49000 روپے کا اضافہ اسلام آباد مانیٹرنگ ڈیسک پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگےہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 10پیسے مہنگا ہو گیا ہے جبکہ یورو کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزا نٹر بینک میں ڈالر کی قیمتخرید124 فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز ہی میں اوپن مارکیٹ میں انٹر بنک میں ڈالر 156 یکم جون سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 14 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا خیال رہے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 162 روپے 50پیسے ہو گئی تھی پاکستانی روپیہ کراچی: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوکر 166 روپے 45 پیسے کی سطح پر آیا تھا تاہم بعد میں اس کی قدر 6 پیسے مزید کم ہوگئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج ڈالر مجموعی طور 13 پیسے سستا ہوکر 166 روپے 39 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب آج عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1624 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 24 قیراط ایک تولہ سونا اب ایک لاکھ 15 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 99 ہزار 594 روپے کا ہوگیا ہے۔ عالمی منڈی میں بھی سونا 30 ڈالرز کے اضافے سے 1956 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5 ہزار روپے کم ہے۔ اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے اضافے سے 1320 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 1132 روپے کی ہوگئی ہے۔ سعودی عرب کا قیام اور پاکستان پاؤنڈ نے ڈبل سینچر کر لی اور 200کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا پاکستانی روپے کو بڑا جھٹکا۔۔امریکی ڈالر سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگے ہو گئے ، قیمتیں کہاں تک جا پہنچیں؟ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2018 واضح رہے آج صبح انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی کے متعلق اگر یہ کہا جائے کہ یہ یک جان دو قالب والا معاملہ ہے تو بے جا نہ ہو گا۔ پاکستان اور سعودی عرب دو ایسے ممالک ہیں جو نظریے کی بنیاد پر قائم ہوئے اور نظریے کی بنیاد پر دونوں کے درمیان دوستی کا رشتہ قائم ہوا۔ 23ستمبر 1932ء کو سعودی عرب بھی احیائے اسلام کے نام پر وجود میں آیا تو پاکستان بھی کلمہ طیبہ کی بنیاد پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ پاکستان کو تسلیم کرنے میں بھی سعودی عرب نے دیر نہ لگائی۔ اسی طرح دوستی کا ہاتھ بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی کی بنیاد بھی ابتدا میں ہی قائم ہو گئی جو اب تک قائم و دائم ہے۔سعوی عرب کے حکمران پوری امت مسلمہ سے انتہائی عقیدت و محبت رکھتے تھے اور ہیں اورسعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کو اپنا بھائی سمجھا ہے۔ سعودی حکمرانوں نے پاکستان سے محبت اور تعلق کا اظہار متعدد بار دو ٹوک انداز میں کیا۔ سعودی حکمرانوں نے اپنے عمل سے بھی یہ ثابت کیا کہ وہ واقعی پاکستان کے عوام سے محبت رکھتے ہیں۔ 1965ء کا پاک بھارت معرکہ ہو یا 1971ء کی جنگ، سعودی عرب نے پاکستان کو ہر طرح کی مدد فراہم کی۔1974ء میں او آئی سی اجلاس کی میزبانی کا شرف پاک سرزمین کو حاصل ہوا۔ اس کا انعقاد بھی سعودی عرب ہی کی محنت کا ثمر تھا۔ اس وقت کے سعودی فرماں روا ہ شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے پاکستان کو شرف میزبانی بخشا۔پاکستان کی مالی معاونت کے ساتھ ساتھ سعودی عرب نے صحت، تعلیم، انفراسٹرکچراور فلاحی منصوبوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور جب کبھی بھی پاکستان پر برا یا کڑا وقت آیا تو شانے سے شانہ ملا کر کھڑا ہوا۔سعودی عرب اور پاکستان کے مثالی تعلقات کی واضح مثال پاکستان کے ایٹمی دھماکے ہیں، دنیا کے اکثر ممالک ایٹمی دھماکوں پر پاکستان سے خوش نہ تھے۔ بہت سے ملکوں نے پاکستان کی امداد بند یا مختصر کردی تھی۔ 1998ء میں ایٹمی دھماکوں کے بعد ملک پر بد ترین عالمی پابندیاں عائد ہوئیں تو سعودی عرب اس موقع پر بھی بڑا بھائی بن کر سامنے آیا۔ایک برس تک 50ہزار بیرل تیل ادھار دیا۔ 2005ء کے بد ترین زلزلے اور 2010ء کے تباہ کن سیلاب میں سعودی عرب نے پاکستان کی مدد میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔ اس مشکل وقت میں شاہ عبداللہ مرحوم کا پاکستان کی حمایت کرنا اس بات کا ثبوت ہی تو تھا کہ وہ پاکستان کو اپنا دوسرا گھر تصور کرتے تھے اور موجودہ شاہ سلمان بن عبد العزیز بھی پاکستان سے اسی طرح محبت و الفت رکھتے ہیں، جس طرح سابقہ شاہ پاکستان سے رکھتے تھے۔ سعودی عرب کا قومی دن ہر سال 23ستمبر کو منایا جاتا ہے اور رواں سال بھی یہ دن بڑی شان و شوکت کے ساتھ سعودی عرب میں منایا گیا۔ شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن السعود نے 1932ء میں عرب دنیا کے سب سے بڑے ملک سعودی عرب کی بنیاد رکھی۔ سعودی عرب کے حکمران، جس اخلاص اور فراخ دلی سے اسلام کی خدمت اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی معاونت کرتے ہیں، اس کے باعث بھی پوری دنیا کے مسلمان ان کے ساتھ خصوصی عقیدت رکھتے ہیں۔ جبکہ بحیثیت پاکستانی ہم پر سعودی عرب کا احترام یوں بھی لازم ہے کہ پوری دنیا میں مملکت ِ خداداد پاکستان سے مخلصانہ دوستی جس طرح سعودی عرب نے نبھائی ہے اور نبھا رہا ہے، وہ کہیں اور دکھائی نہیں دیتی۔ سعودی عرب کی کوشش رہی ہے کہ مسلم امہ میں اتحاد قائم کرے اور اس کے ساتھ ساتھ مسلم امہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے۔ سعود بن محمد سے لے کر شاہ سلمان بن عبدالعزیز تک اس خاندان نے سعودی عرب کو ایک مکمل فلاحی اسلامی مملکت بنانے میں نہ صرف عظیم قربانیاں دی ہیں، بلکہ ایک طویل جدوجہد کے ذریعے اسلامی معاشرہ قائم کر دیا ہے۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی پاکستان کے ساتھ خصوصی محبت کرتے ہیں،انہوں نے موجودہ حکومت کے ابتدائی دور میں جب پاکستان کو پیسوں کی ضرورت تھی تو پاکستان کے خزانے میں تین ارب ڈالر جمع کرائے اس کے علاوہ تیل کی مد میں پاکستان کو مدد فراہم کی۔ اس کے علاوہ سعودی عرب کے سفرا ء بھی پاکستان میں کافی متحرک رہے ہیں اور سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف احمد سعید المالکی دونوں ممالک کے درمیان اتحاد و تعاون کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں اس مقصد کے لئے سفارتی عملے کی تجربہ کار ٹیم بھی ان کے ہمراہ ہے، جو پہلے بھی پاکستان میں اپنی خدمات سر انجام دے چکی ہے۔ اس کے علاوہ سعودی عرب کی جانب سے مکتب الدعوہ اور رابطہ عالم اسلامی جیسے ادارے بھی سعودی عرب کی سفارت کا کام بخوبی سر انجام دے رہے ہیں۔ رابطہ عالم اسلامی قائم کی اور یہ بین الاقوامی تنظیم کا درجہ رکھتی ہے، جس کا مقصد مسلمانوں میں یکجہتی پیدا کرنا، اسلام کی دعوت و تبلیغ اور اسلامی تعلیمات کو فروغ دینا اور اسلام کے بارے میں شکوک و شبہات کو دور کرنا ہے۔ سعودی عرب کی پاکستان سے دوستی رسمی، عارضی، مصلحت کی دوستی نہیں،بلکہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام ایک دسرے سے روحانی تعلق کے تحت باہم جڑے ہوئے ہیں۔ پاکستانیوں کے وجود کا مرکز و محور مکہ ان کی روح ہے تو مدینہ میں ان کی زندگی ہے۔ پاکستانی اپنی روح اور زندگی کے بغیر ادھورے ہیں۔ وہ ان دونوں کے بغیر نا مکمل اور کچھ بھی نہیں۔ اِس لئے یہ رشتہ دونوں ممالک کے درمیان تاازل قائم و دائم رہے گا۔کچھ عاقبت نا اندیشوں نے ان تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی پوری کوشش کی ہے، لیکن دونوں جانب کے عوام اور حکمران جانتے ہیں کہ یہ دراڑیں ڈالنے والے کامیاب نہیں ہوں گے، بلکہ دونوں کے درمیان تعلقات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید پروان چڑھیں گے۔ امید کی جا سکتی ہے کہ آنے والے دنوں میں سعودی عرب نہ صرف مسلم اُمہ، بلکہ پوری دُنیا میں ایک کلیدی کردار کا حامل ملک بن کر اُبھرے گا۔ جب کہ اوپن مارکیٹ میں یورو 11 روپے مہنگا ہو گیا تھا Connecting Histories in Afghanistan: Market Relations and State Formation on a Colonial Frontier امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ سعودی ریال، اماراتی درہم کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری،روپیہ مزید تگڑا ہوگیا اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008 روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں کمی مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ پیرکو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر، یورو، برطانوی پائونڈ، سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں اضافہ جبکہ چینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا۔ فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں 2 پیسے اور قیمت فروخت میں 3 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گی۔ جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 115 سعودی ریال کی قیمت میں بھی ریکارڈ کمی ہو گئی اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008

اس سال جنوری سے مارچ تک امریکی ڈالر کے مقابلے میں 4 فیصد سے زیادہ اضافا

کراچی:گزشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر 34 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 160 روپے 17 پیسے پر بند ہوا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں بھی ڈال کی قدر میں 30 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 160 روپے 30 پیسے پر بندہوا ۔اس کے برعکس انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر مجموعی طورپر 78 پیسے کم ہو کر 195.

گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر اور سعودی ریال کی قیمتوں میں کتنا اتار چڑھاﺅ آیا اور کتنے پر بند ہوا؟ تفصیلات جانئے
پاکستانی روپیہ 2021 میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گیا۔ اس سال جنوری سے مارچ تک امریکی ڈالر کے مقابلے میں 4 فیصد سے زیادہ اضافے کے بعد پاکستانی روپے پی کے آر دنیا کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ، موجودہ کیلنڈر سال کے آغاز سے ہی پی کے آر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 4 فیصد سے زیادہ بہتری آئی ہے ، جس کی قیمت میں રૂ
Chitral Times
سعودی ریال پاکستان روپے پاکستانی روپیہ، ڈالر، ریال اور درہم کے سامنے ڈٹ گیا سعودی ریال پاکستان روپے
سعودی ریال
روپے کی قدر میں کمی سے سونے کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا۔ پاکستان میں سونا سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 5 سال کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت پہلی بار 58 ہزار روپے سے بڑھ گئی ہے۔ ا گر روپے کی قدر میں کمی جاری رہی تو سونے کی قیمت 60 ہزار روپے تولہ سے بھی بڑھ سکتی ہے۔ پاکستان میں موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال سے لگتا ہے کہ ذاتی مفادات کیلئےملکی مفادات کی بلی چڑھائی جا رہی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں روپے کو ڈی ویلیو کرنے سے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے رکھے گئے اثاثوں کی مالیت بڑھ گئی ہے اور اگر وہ یہ اثاثے پاکستان میں ظاہر کرتے ہیں تو انہیں فائدہ ہوگا۔
انٹربینک مارکیٹ میں کل بدھ ، 31 مارچ تک 153۔ ڈیٹا کے مطابق ، پی کے آر ان چار عالمی کرنسیوں میں سے ایک ہے جنہوں نے کینیڈا کے ڈالر ، برٹش پاؤنڈ ، سعودی ریال ، اور نارویجن کرون کے ساتھ مل کر گرین بیک کے مقابلے میں فوائد حاصل کیے ہیں۔

سعودی ریال پاکستان روپے

.

سعودی ریال
گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر اور سعودی ریال کی قیمتوں میں کتنا اتار چڑھاﺅ آیا اور کتنے پر بند ہوا؟ تفصیلات جانئے
سعودی ریال